@Mugheesrehman05

Mughees Rajpoot

Ask @Mugheesrehman05

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

شعر...؟🌚❤️

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے۔۔🥀
یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے۔۔۔💔
سچ کو میں نے سچ کہا جب كه دیا تو کہ دیا۔۔🔥
اب زمانے کی نطر میں یہ حماقت ہے تو ہے...😞
کب کہا کے وہ مجھ کو مل جائے اور میں اس کو۔۔۔۔🥺
غیر نہ ہو جاۓ بس اتنی سی حسرت ہے تو ہے۔۔۔🙃
جل گیا پروانا،تو کیا خطا ہے شمما کئ...🤕
رات بر جلنا جلانا اُس کئ قسمت میں ہے تو ہے۔۔۔🥀
دوست بن کہ دشمنوں سا،ستاتا ہے مجھے۔۔۔🌹
پھر بھی اس ظالم پر مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے۔۔۔💔

Next

Language: English