Ask @MuhammadFaizan862:

Related users

تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا۔ ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا۔ ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے ۔ ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا۔🖤 Answer it with a poetry.

Wardah_Shafi’s Profile PhotoUser no longer exist.
اگر تم بھیڑ میں مجھے نہ ڈھونڈ سکو تو ایک بار کہہ دینا (بریانی) 🍝🥘
پھر میرے آنے کا سپیڈ دیکھنا...

View more

Next