-تم کہاں تک کروگے دلجوئی، میں تو اکثر اُداس رہتی ہوں!!-🥀 poison Muneeb Sultan January 09, 2021 Follow دو دفعہ میں کر دوں گا پھر کسی اور کو ڈھونڈ لینا
Imran Haider ✌ February 24, 2021 ❤❤بڑا ھی خاموش سا انداز ھے تمہارا❤ ❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
Zaib Khan January 01, 2021 فنا فی العشق کہاں؟ چاہتوں کی بات کہاں؟ عطائے ربّی ہے______جس کاچناؤ ہو جائے.