Ask @Nam__x:

❤ساقی تیری شراب میں وہ نشا کہاں❤ ❤جو میرے یار کی آنکھوں میں ہیں❤

جام پہ جام پینے کا کیا فائدہ
رات گزرے گی تو اتر جائے گی
تیری آنکھوں سے پی یے خدا کی قسم
عمر ساری نشے میں گزر جائے گی❤

View more

Next