Ask @NatiqAbbas:

What does the scroll of truth says? 📜👀

Umair Rathore ♑
Justice for SHO.
We pakistani just blame police force.
ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ سی SHO زخمی چار اہلکار شہید😭😭😭
ساہیوال میں 4
ڈیرہ میں 4
ادھر دو زخمی
یہاں 1 زخمی
وہاں بھی روڈ پر
یہاں بھی روڈ پر
واہاں بچوں کے سامنے
یہاں بچے بوڑھے سب کے سامنے
بس فرق یے ہے کے
وہاں سویلین
یہاں وردی والے
واہاں گولیاں چلی
یہاں بھی گولیاں چلی
واہاں دو خاندان تباہ ہووے
یہاں چار خاندان
وہ بھی اسی ملک کے
یہ بھی اسی ملک
پھر فرق کیوں؟
انکو بھی انصاف ملنا چاہیے
لیکن انکو ہر وقت کی طرح بھولنا نہیں چاہیے
وہاں میڈیا سیاستدان سب بولے
یہاں سب خاموش
.آخر کب تک پولیس جانیں دیں گی
کب تک ہمارے بچے یتیم ہو گے
داجالی میڈیا کیوں خاموش ہے
کیا پولیس والوں کے بچوں کے آنسو انکو نظر نہیں آتے؟
کیا پولیس والے انسان نہیں ہوتے؟
آخر کب تک..........؟

View more

Next