Ask @OsamaShakoor:

Post out your fav Picture😊 Qoute/poetry/any other thing you like😊💕

I wrote this one couple of days back...
تو میرا کلمہ ، میرا ایمان ہے
میں عذاب میں ہو ، تو انجان ہے ؟
یہ جو درد سا اک دھڑک رہا ہے
یہی زندگی کا اک نشان ہے
ٹوٹا ہوا تھا ، سونا تھا مجھ کو
اس کےغلسے روح پریشان ہے
میں تو کب سےتارپتامر گیا
میرے جسم میں روح کا گمان ہے
مدت ہوئی اپنے قاتل کے انتظار میں ہو
اس پری ذات کا اپنا نظام ہے
میرے زخمسیتارہا چارا گر
میرا ضبط دیکھ کے حیران ہے
تیری چشم نم میں ساقیا
کسی تلخ حقیقت کا بیان ہے
مسافر نے تجھ کو پا کر کھو دیا
جگر چلنی ہے آنکھوں میں تھکان ہے
جس دِل کو آباد کیا تھا تونے
مکینوں کے بنا بڑا ویران ہے
یہ زندگی بھی قید سی ہے تنہا
لا حاصل امیدوں کا امتحان ہے
اسامہ شکور

View more

Next