🥀
طریقِ عشق میں سُوجھا کِسے نشیب و فراز
وہ کیا چلے جو سہارے پہ رہنما کے چلے
وہ رحم کھائیں گے کیا داغؔ ہوش میں آؤ
تم اُن کے آگے برا حال کیوں بنا کے چلے
مــرزا داغؔ دہـــلویؒ
وہ کیا چلے جو سہارے پہ رہنما کے چلے
وہ رحم کھائیں گے کیا داغؔ ہوش میں آؤ
تم اُن کے آگے برا حال کیوں بنا کے چلے
مــرزا داغؔ دہـــلویؒ