Ask @Roohaaz:

Post a poetry!

HIRA
عشق کی اُن راہوں پہ گامزن تھے ہم
جہاں وہ انجان اور کچھ ناداں تھے ہم
کن آنکھوں سے دیکھا تھا اُسے
ایسا حُسن تھا کہ پیشماں تھے ہم
کبھی چاہا تو نہ تھا کسی سے یوں ملنا
مگر اُن سے ملنے کے خواہاں تھے ہم
دلایا یقیں ان کو اپنی وفا کا جب
یکایک اس بیگانگی پہ حیراں تھے ہم
🖤🔥

View more

Next