This harassment of girls should be stopped on ask! They are becoming super annoying and super vulgar! Boys youu too have sisters and mother at home! Treat other girls the way you want your sisters and mother be treated? Thank you! #staif
اب مجھے اچھے لباس، خوبصورت چہرے ،دولت ،اونچے سٹیٹس ،اونچے لوگ ،مجھے مرعوب نہیں کرتے.. اب مجھے وہ لوگ مرعوب کرتے ہیں جو ایمان میں مجھ سے زیادہ ہیں. جو اللہ کی محبت میں شدید ہیں. جن کے عمل مضبوط ہیں. رشک آتا ہے مجھے ان پرجن کا بھروسہ اللہ کی زات پر خود سے بھی زیادہ ہوتا ہے. جو ہر چیز کا کریڈٹ اللہ کو دیتے ہیں. اب مجھے ایسے لوگ آئیڈیل لگتے ہیں. جن کو دیکھ کر اللہ یاد آجائے..❤️