Post
اج پھر تیری بہت یاد اگئی جب پان والے نے کہا چونا کتنا لگائو۔۔۔
IRON LADY 🔥
What should I post
Lahore weather is lit RN 🤩
• میں نے خواب میں دیکھا وہ مجھے پاگلوں کی طرح پکار رہی تھی اسکی پکار میں شدت ایسی تھی کہ جب خواب سے میں باہر نکلا تو میری آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے تھے خواب ہمیں جھوٹ کیوں دکھاتے ہیں وہ مجھے پکار ہی نہیں سکتی، اس طرح تو کبھی نہیں🙂💔
⛈️