Ask @Saif_balouch256:

SPACE♥️"

ســيـــمــا"
ایسا حکمران ہے کسی کے پاس تو لائے
افسوس سے کہنا پڑتا ہے پاکستان کی دھرتی میں رہ کر پاکستان کے وسائل استمعال کر کے
وہ ملک جو لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا
اسکے وسائل استمعال کر کے صحابہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہ کرے خلافت راشدہ ک تذکرہ نہ کرے
عمر رضی اللہ عنہ جیسی شخصیت کو کوئی آئیڈیل تسلیم نہ کرے تو دکھ ہوتا ہے
یاد رکھو جب تک میں اور میرے ہم ساتھی اس زندگی کے اوراق میں زندہ ہیں اور اس ملک میں موجود ہیں انشاءاللہ صحابہ کا تذکرہ سرعام کرتے رہیں گے❤

View more

Thoughts rn?🌚

عافیہ
عورت ناز سے گوندھی گئی ہے اور ناز کی حق دار ہے ✅
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بھی روٹھتیں کہ سرکار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم منائیں اور منایا جاتا تھا 😍
یہ عورت کا حق ہے اور مرد کا فرض ہے
محبت کے قرض ایسے ہی لوٹائے جاتے ہیں ❤🐾

View more

Next