❤️ Likes
show all
🔥 Rewards
show all
What others replied to:
PAP 🥀❤
show all (49)میں اس کے لیے جتنا اچھا کر سکتا تھا میں نے کیا، وہ مجھے جتنا دور کر سکتی تھی ، اس نے کیا.
عجیب بات ہے کہ اسے مجھ سے محبت نہیں ہوئی، اور مجھے اس سے نفرت..!
ہم بھیڑچال میں گم دو ایسے کنارے رہے جو کبھی نہ نظروں سے اوجھل ہوئے اور نہ قریب آسکے.
کشش لفظ اتنا بھی پرکشش نہیں ہے.
:-) ♥
عجیب بات ہے کہ اسے مجھ سے محبت نہیں ہوئی، اور مجھے اس سے نفرت..!
ہم بھیڑچال میں گم دو ایسے کنارے رہے جو کبھی نہ نظروں سے اوجھل ہوئے اور نہ قریب آسکے.
کشش لفظ اتنا بھی پرکشش نہیں ہے.
:-) ♥
Sure. 🖤
❤❤?
Take this bruhh! 🙃
❤️🔥
Galt bat parda hy hamara
Ajj mosam bara baiman h.