مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبّتوں کو ، خیانت نگل گئی
Sab achay hain. ❤
Life.
ہمیں ہر چیز نہیں مل سکتی اور ہماری ہر خواہش بھی پوری نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ دنیا کسی ایک کی ملکیت نہیں ہے.
روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے
"جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے" یہی چاہت تھی.
Baby ka babu. 😂
سخت وحشت میں اُسے چیخ کے کہتا تھا کہ جا
روتی رہتی تھی مگر ساتھ کھڑی رہتی تھی
Ach.
Aapko ganja hua va dekhna hai yaar, kya item lag rahay ho gay. 😂😂