وہ جو روپ زیر نقاب تھا اسےدیکھنا میرا خواب تھا... جو ملا تھا ہجر کی شکل میں میری چاہتوں کا عزاب تھا... یہ سوال تھا کہ ملا کرو نہ ملا کرو جواب تھا... جسے دیکھ کے میں تڑپ اٹھا تیری آنکھ میں وہ حجاب تھا... میری پیاس تھی تیری تشنگی تیرے پاس جام شراب تھا... تیرا پیار تھا میری شاعری تیرا عشق میرا نصاب تھا...