Woh kasam woh irada
Yaad hain mujhko tune kaha tha.
Many times.
12-june
+ 1 💬 message
read all
It's Allah's perfect plan! Indeed Allah is the best of planners.
Don't believe in someone's commitment until it happened. Believing blindly will only get you hurt, nothing else.
جانے والوں کو نہ روکو ، کہ بھرم رہ جائے
تم پکارو بھی تو ، کب اس کو ٹھہر جانا ھے
اپنی افسردہ مزاجی کا برا ھو کہ فراز
واقعہ کوئی بھی ھو ، آنکھ کو بھر جانا ھے_
وہ میری راتوں کی نیندیں حرام کر کے بڑی سکون کے ساتھ چل دیئے _
دل توڑا تو کیوں توڑا، اتنا تو بتا دیتے
کوئی بہانہ کر لیتے ، کوئی تو وجہ دیتے_
کوئی صبح وہاں رات سے نہ ملے
اٹھیے!
غریب شہر کا لاشا اٹھائیے
اٹھتی نہیں یہ خاک... خدارہ! اٹھایے دفنا کے اک لاش بہت مطمئن ہیں آپ اک اور آ گئ ہے! دوبارہ اٹھائیے-
سانحہ ساہیوال
I am easily replaceable. My school has a waiting list.