Ask @Sarim_Ikhlaq:

ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں....... صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں تتلیاں اُڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں.... ہم اگر وجد میں آئیں تو زمانے کو .............. کبھی غزلیں تو کبھی خواب سنانے لگ جائیں

Abdus Saboor Khan✅
عشق کو بے نقاب ہونا تھا
آپ اپنا جواب ہونا تھا
تیری آنکھوں کا کچھ قصور نہیں
ہاں مجھ ہی کو خراب ہونا تھا

View more

JO Koi Kise Sa Naraz Hai Mana LOo Please Bht Bahri Raaat hai.🙏🏻🙏🏻Maf Karna sa Roh Pak Ho Jati hai..😇❤️https://ask.fm/khilji143/answer/155893788563?utm_source=copy_link&utm_medium=iOS @khiji143

Alauddin Khilji
بات ترکِ تعلوق بھی انور
اتنا احساسِ رسمِ وفا ہے
آخری سانس تک بھی ہم ان سے
بے رخی کا نہ شکوہ کریں گے۔

View more

Next