Deep thoughts?
دل میں اب یوں تیرے بھولے ہوئے غم آتے ہیں۔۔
جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں۔۔🌸
اِک اِک کرکے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن۔۔
میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں ۔۔🦋
—فیض احمد فیض
جیسے بچھڑے ہوئے کعبہ میں صنم آتے ہیں۔۔🌸
اِک اِک کرکے ہوئے جاتے ہیں تارے روشن۔۔
میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں ۔۔🦋
—فیض احمد فیض