@ShK9565

ShIFaA KhaNn

Ask @ShK9565

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی.. پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی..?

amjadshah’s Profile Photoشاہ
کرنے گئے تھے اُس سے تغافل کا ہم گلہ۔۔
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے۔۔
مرزا غالب۔۔?
+2 answers Read more

Post anything you like?

Anxii6’s Profile Photoشیر انس بٹ۔
I drift in and out of people's lives,
Like a feather in the breeze,
You never really know I'm there,
Until I start to leave,
I don't make my connections deep,
Because I'm scared of what I'll lose,
I don't try to compete with anyone else,
And I'll never make you choose,
I prefer to stick to the sidelines,
Because the spotlight hurts my eyes,
I hide behind a constant smile,
So you won't know it's a disguise,
People tend to forget I'm there,
When I'm in a crowded room,
I can disappear for days on end,
And I'm bound to do it soon,
Don't worry if you notice I'm gone,
I never meant to stay,
But I know that you won't miss me long,
I'll be forgotten in a day..?

مثلِ آتش ہے یہ __ روگِ محبت ‏روشن تو خُوب کرتی ہے مگر جَلا جَلا کر

میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے۔۔
اُسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اٹھا کے دیکھے۔۔
اُسے دیکھنے کو قیصر میں نظر کہاں سے لاؤں۔۔
کہ وہ آئنیہ بھی دیکھے تو چُھپا چُھپا کے دیکھے۔۔
قیصر الجعفری۔۔?

تُم اب تک منافق دلوں میں رہی ہو.. میرے دل کی آب و ہوا مختلف ہے..?

amjadshah’s Profile Photoشاہ
کسی کو ہجر کے مارے دکھائی دیتے ہیں۔۔ کسی کو صرف ستارے دکھائی دیتے ہیں ۔۔
بغور جائزہ لے کر ہمیں بتاؤ میاں۔۔!
کہ کس جگہ سے تمہارے دکھائی دیتے ہیں ۔۔!
میں کشمکش میں نہیں ہوں ڈرا ہوا ہوں ابھی۔۔۔
وگرنہ راستے! سارے دکھائی دیتے ہیں۔۔
یہاں تو تیرا ہی چہرہ نظر میں آتا ہے۔۔
جہاں کہیں بھی خسارے دکھائی دیتے ہیں۔۔
نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے۔۔
تجھے وہ لوگ؟ ہمارے دکھائی دیتے ہیں۔۔؟
اسد منٹو۔۔

You vs 'inner you'.

BasilMirza330’s Profile PhotoBASIL
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے۔۔
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے۔۔
بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ۔۔
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے۔۔
پروں کو کاٹ دیا ہے اُڑان سے پہلے۔۔
یہ خوفِ ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے۔۔
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو۔۔
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے۔۔
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے۔۔
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے۔۔?

Next

Language: English