Itna ameer ni hon
+ 2 💬 messages
read all
Main single he theek hon 🙄
اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
اپنے لفظوں کو تکلم سے گر کا جاناں
اپنے لہجے کی تھکاوٹ سے بھی ڈر جائیں گے
اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن
ابھی سوچا ہے کہ ہم حد سے گزر جائیں گے
اپنے افکار جلا ڈالیں گے کاغذ کاغذ
سوچ مر جائے گی ہم آپ بھی مر جائیں گے
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
+ 2 💬 messages
read all
Just say Alhamdulilah, it’s just a bad time, not a bad life🥳
Alhamdulilah, are you?
Pain
Jb apko sawal ka jawab na milay tou kesa lagta hai?
Nauzbillah, I am muslim.
I love me too
I miss me too