Ask @ShehzAD34:

چشم بدور کہیئے کہ چاند کا ٹکڑا بہر حال حسن تم لاجواب رکھتے ہو.. 👌🏻♥️ اور ھی مدھوش ہو جاتا ھے عالم ھاتھ میں جب تم کھلتا گلاب رکھتے ہو.. 🌹❤️ ھم تو سمجھے تھے یار تمہیں اپنا اور تم ہو کہ حساب رکھتے ہو.. 🔥🔥

ہزاروں عیب تھے مجھ میں مجھے معلوم تھا یہ بھی ۔
مگر اک شخص تھا ناداں سا مجھے انمول کہتا تھا 💕

View more

Next