Ask @Shoxabrj:

کون تھی کہاں ملی مجھے تو کچھ پتہ نہیں مگر وہ جب چلی گئی تو دور تک خیال میں ہوا کا تیز شور تھ

اُس ہوا کے تیز شور مِیں ایک شخص ٹوٹا ہوا دل لیےاکھڑی ہوئ سانسوں کے ساتھ آنکھوں میں آنسوئوں کاُاِک ہجوم لیےکھڑا ہے ! ہاں میں وہی شخص ہوں۔

View more

Next