فائق کمال حیدر ہاشمی August 21, 2017 محبت میں وفا کا زہر کھا کرمیں اپنا فرض پورا کر چکا ہوںمجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپمگر میں، میں تو شاید مر چکا ہوںجون ایلیا