Ask @TahirAwais:

جب ہم ٹھکرائے جاتے ہیں، رلائے جاتے ہیں، جب سانس تنگ ہونے لگتی ہے، جب روح پر وحشت کا بسیرا ہونے لگتا ہے، جب ہر رشتہ اپنی اصلیت دکھاتا ہے، جب کچھ بھی نظر نہیں آتا تو ہم بھٹکے ہوؤں کو رب نظر آتا ہے، تب ہی احساس ہوتا ہے کہ اُس رب کے سوا ہمارا ہے کون۔ 🖤 Jummah Mubarak ✨ ~Maaya

MAAYA
sahi kaha. Jummah Mubarak

View more

Next