دیکھ لے میری میت کا منظر لوگ کاندھ بدل کے چلے ہیں ایک تیری بھی ڈولی چلی ہے کوئی کاندھا بدلتا نہیں ہے

Syed Ali Raza Naqvi
مے کدے کے سب ہی پینے والے لڑکھڑا کر سمبھلتے ہیں
لیکن
تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمر بھر وہ سمبھلتا نہیں ہے