حُسنِ قدرت کا نیم فطور وہ بھی ہے تڑپے تم ہی نہیں ، مجبور وہ بھی ہےشبنمی قطرے درِ یار پر نہیں گرتے کچھ نورِ حق کا ظہور وہ بھی ہےاک عمر سے ذوقِ سخن نہیں رہا اور میری انجمن سے دور وہ بھی ہےبزمِ رند منعقد کروا رہے ہیں ہم ہماری محفل کا کُل سرور وہ بھی ہےحالتِ دل نہ دیکھی نہ دیکھائ گئی مغرور ہم ہیں تو مغرور وہ بھی ہے(محمد توحید)
Post something worth reading 💫