Ask @UmAir0011:

-

لوگو ! تمہیں عبرت دینے کے لیے وہی مرنے والے کافی ھیں کہ جنہیں تم دیکھتے رھے ھو ، اُنہیں کندھوں پر لاد کر قبروں تک لایا گیا اور قبر میں اُتارا گیا جب کہ وہ خود اُترنے پر قادر نہ تھے یوں مٹ مٹا گئے جیسے یہ دنیا میں کبھی بسے ہی نہ تھے.
حضرت علی علیہ السلام
نہج البلاغہ ، خطبہ # ۱۸۶
السلام عليكم
جمعہ مبارک...

View more

Next