Ask @Umair11gujjer:

کچھ بہت خوبصورت عرض کیجئے۔

Musab Khan
🍁کيوں تو اچھا لگتاہے،وقت ملاتوسوچيں گے
تجھ ميں کيا کيا ديکھاہے،وقت ملا تو سوچيں گے
موسم خوشبوبعدِصباچاندشفق تاروں ميں
کون تمہارےجيساہے،وقت ملا تو سوچيں گے
ہم نےاُسکولکھاتھا،کچھ ملنے کی تدبير کرو
اُس نے لکھ کربھيجاہے،وقت ملا توسوچيں گے

View more

Next