☀Post a beautiful poetry ✨🍁

Ok ..Here is A Full Version 😊👻
وہ بھی پھولوں میں تھی،
میں بھی پھولوں میں تھا
بس فرق صرف اتنا تھا کہ
وہ رولی میں تھی اور میں جناذے میں تھا
محفل وھاں بھی تھا
لوگ یہاں بھی تھے
رونا وھاں بھی تھا
رونا یھاں بھی تھا
سھیلیاں اس کی بھی تھیں
دوست میرے بھی تھے
قاضی ٰٰادھر بھی تھا
مولوی ادھر بھی تھا
وہ سج کے گئے
مجھے سجایا گیا
وہ اٹھ کے گئے
مجھے اٹھایا گیا
فرق صرف اتنا تھا کہ
اے دوست !
اسے اپنایا گیا
مجھے دفنایا گیا
(PS. I KNOW ..It's lame 😂)

View more