Stress sirf school ki chuti tk he hta tha ...
contrary to today 🌘
Lagaya Dil buhat par Dil laga nahin ...
Woh such main pyar tha ya bachpna tha ...
Muhabbat hogayi thi ya pata nahin ...
~Sajjad Ali
میں بھی اپنے آخرى لیکچر میں افسردہ رہا۔۔۔
ڈیسک پر سر رکھ کر وه بھی دیر تک روتى رہی۔۔۔
ایسا شخص جس کا ضمیر مر چکا ہو ۔۔۔
بہت تنگ کرتا ہے یہ خیال ان دنوں ۔۔
ہم ساتھ ساتھ تھے پچھلے سال ان دنوں ۔۔
ہمیشہ خوش رہو ۔۔زندگی بہت قیمتی چیز ہے ?