Ask @UrvHoney:

Anything you want to share 💕🌍🌹

ھنیہ ہارون
یہ ٹھیک ہے کے تم ایک گلاب نہیں بن سکتے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کے اگر تم گلاب نہ بن سکو تو پھر ایک کانٹا بن جاؤ - یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمھیں بتا ہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بلآخر گلاب بن ہی جاتا ہے❤🌸

View more

Next