Ask @UsmanGhani738:

کتنا دشوار ہے فطرت کا بدلنا۰۰لوگ کعبہ گۓ اور دل سے بُرائ نہ گئ۰۰!!

انسان کی فطرت کبھی نہیں بدلتی.
سانپ ڈستا ہے تو وہ ڈسے گا. یہ توقع رکھی جائے کہ وہ نہیں ڈسے گا تو پھر ہم ہی نادان ہیں.

View more

Next