Ask @WahibRehman:

چراغ آفتاب گم بڑی حسین رات تھی شباب کا نقاب گم بڑی حسین رات تھی شباب تھا نقاب میں، نقاب ہی سرک گیا نقاب گم، شباب گم، بڑی حسین رات تھی لبوں سے لب جو مل گئے، لبوں سے لب جو سل گئے سوال گم، جواب گم، بڑی حسین رات تھی لکھا تھا جس کتاب میں، کے عشق تو حرام ہے ہوئی وہی کتاب گم، بڑی حسین رات تھی

👌👌

View more

Next