@ZainabMaqbool

Zainab Maqbool

Ask @ZainabMaqbool

Sort by:

LatestTop

Related users

Short story 🥀

لوٹنا کب ہے تو نے پر تجھ کو عادتا (aadatan) ہی پکارتے رہیں گے
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

Post something 🥀

کہاں جاو گے مجھے چھوڑ کر میں یہ پوچھ پوچھ کہ تھک گیا
وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا
وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
اسے میری چپ نے رلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا

Next

Language: English