Ask @Zainch00:

Post ur dil ka haal!!!!!!!

تجھ کو کیسے بتاؤں کہ تیری صدا کہ تعقب میں ، میں کیسے دریاؤں ، صحراؤں اور جنگلوں سے گزرتا ہوا ایک ایسی جگہ جا گِرا تھا🔥
جہاں پیڑ سوکھنا عام سی بات تھی 🍂
جہاں اِن چراغوں کو جلنے کی اُجرت نہیں مل رہی تھی 🕯
جہاں لڑکیوں کے بدن صرف خُشبو بنانے کہ کام آتے تھے 🙉
مجھ کو معلوم تھا تیرا ایسے جہاں ، ایسی دنیا سے کوئی تعلق نہیں 🥀

View more

Next