: ایک مرغا دیوار پر بیٹھا اپنے
مالک کودیکھ رہا تھا
مالک کو بخار تھا
مالک کی بیوی اس کے پاس
بیٹھی کہ رهی تهی
آپ کو بہت تیز بخار ھے
میں آپ کیلیے مرغے کی یخنی بناکے لاتی ھوں
مرغا گہبرا کر بولا
کرنی تے تسی اپنی مرضی اے
پر اک واری"پیناڈول"دے کے
ویکھ لو? Desi