Ask @Zulnoonshaes:

Confess something?💯

Manasvi koshiy
مرد کا عشقِ عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہے۔
عورت محبت کر لے، تب بھی رسم و رواج کی ضد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے۔ لیکن مرد اگر عشقِ کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا، کیوں کے یہ اس کا ضمیر اور اس کی انا برداشت نہیں کرتی۔ 💯

View more

Next