-" مانگنے کا حق اس نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کردو،چاہو تو مجھ سے دعائیں مانگتے رہے میرے سامنے رو رو کر مجھے منایا کرو ایک دن وہ اللہ مان جائے گا ہمارے سجدے اور دعائیں رنگ لائے گی انشاءاللہ ❤