Ask @abdulahad147123:

some poetry lines ...🌸💯

عروا
سو رہیںگے جاگتے رہیں گے
ہم تیرے خواب دیکھتے رہیں گے
تو کہیں اور ڈھونڈتا رہے گا
ہم کہیں اور دیکھتے رہیں گے
سبھی موسم ہے دسترس میں تیری
تو نے چاہا تو ہمارے رہیں گے
تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر
یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے
تو کہتا تھا رابطے رہیں گے

View more

Next