Ask @abdullahtariqjutt:

Na cher kissa muhabbat, bari lambi kahani hai...?

‏ھزار سجدے تو کر چُکا ھُوں
قَضا تُمہاری محبتوں میں ۔۔
مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ
اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟
بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی
بھلا کبھی رہ سَکی ھے زندہ ؟؟
مَیں تُجھ کو کھو کر، کِسی کا ھو کر
بتا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟

View more

Next