خود کو کسی کے ترازو میں نہیں تولتا میں میری مرضی نہیں ہوتی نہیں بولتا میں یہی ضبط حال ہم ازما کر دیکھیں گے کہیں ملا تو اسے مسکرا کے دتکھیں گے عمر گزر گئی محسن کی تلاش میں لیکن محسن کو محسن طلبگار نہ ملا اس قدر بے زار ہوں میں مجھے میرا بچھرا یار نہ ملا