اس نے کہا تھا میرا اعتبار کر نا میں سا تھ کبھی نہیں چھوڑوں گا، ہم ان کے اس مزاق کو حقیقت سمجھ بیٹھے۔
Aik lambi dastan ko aik fikre me bayan krna na mumkin ha
We don't do that here!
گھر میں بھی دل نہیں لگ رہا۔۔کام پر بھی نہیں جا رہا
جانے کیا خوف ہے جو تُجھے چوم کر بھی نہیں جا رہا
رات کے تین بجنے کو ہیں۔۔یار یہ کیسا محبوب ہے
جو گلے بھی نہیں لگ رہا اور گھر بھی نہیں جا رہا...
💔🔥💔🔥
Namak chirik rahi ho meray zakhmon pe💔
- Not married because I said "pencil" in reply of "Bolo Pencil? " when I was a kid.
—————!
?