Post some poetry!!?
کبھی آغاز کبھی انجام پہ مر مٹتا تھا
عشق کی راہ میں ہر گام میں مر مٹتا تھا..
آج محفل میں تیرے ذکر پہ دھڑکا بھی نہیں
دل جو کمبجت تیرے نام پہ مر مٹتا تھا ?.
عشق کی راہ میں ہر گام میں مر مٹتا تھا..
آج محفل میں تیرے ذکر پہ دھڑکا بھی نہیں
دل جو کمبجت تیرے نام پہ مر مٹتا تھا ?.