Ask @alitanoli2:

جنگ کے بارے میں کیا خیالات ہیں آپ کے؟ ⚔️

عینی
۔ جنگ خوفناک اور بے رحم ہوتی ہے۔ لیکن نفسیاتی برتری میں مبتلا مغرور دشمن کو برداشت کرنا زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائ کا انتظار ہے اور مجھے پورا یقین ہے ۔

View more

Next