@alone1239

کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔

Thoughts on Aurat march 2k19?

noorkhokhar2’s Profile PhotoNoor
اگر عورت کو تخلیق کرنے والے رب سے عورت مارچ کی شُرکا یہ دُعا مانگ سکتی ہے تو پھر میں ان عورتوں کے ہر مارچ میں ساتھ ہو
یا اللّٰہ جس دن میں تیرے پاس آؤں گی
اے پروردگار تُجھ سے التجا ہے اس حال میں آؤ کے میری رُوح گُناہوں سے بلکل شفاف پاک ہو مُجھے کسی ندامت کسی شرمندگی کو سامنا نہ ہو
اے کریم رب میں تیری بندی ہو اگر جانے انجانے میں مُجھ سے کوئی غلطی ہوئی تو در گزر فرمانا مجھے محشر کی ندامت سے بچانا اور میری توبہ کو میرے رب آپ قبول کر چُکے ہو آمین
کیونکہ قُرآن میں عورتوں کے حقوق ۱۴۰۰ سال پہلے ادا کرنے کا حکم فرمایا ہے
❤️ Likes
show all
musafir787’s Profile Photo sam_khwaja’s Profile Photo ridzzzzzzzz’s Profile Photo FarhanHussain614’s Profile Photo danishilyas0’s Profile Photo muteeb089’s Profile Photo Awssameeh’s Profile Photo aqeelabbas10’s Profile Photo rajpoot420’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
sam_khwaja’s Profile Photo

Latest answers from کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔

Post a poetry? 🌹

Aqxa_nawaz’s Profile PhotoAqxa Nawaz
محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگ
جسے چھو لیا جاۓ اُسے پوجا نہیں کرتے

How's life?😌

لازمی پڑھنا
یقین کرو کے اب زندگی سے زیادہ موت کی فکر سی رہتی ہے جب سے اُس کو موت لے گئی جو میری ہر صبح میں ساتھ جو ہر شام میں بھی ساتھ جسے میں 20 سال میں اظہار نہ کر سکا لیکن پھر دل کے پاس بھی کوئی نہیں آ سکا پھر اک دن اچانک وہ مل گئی اور پھر دل کھولے تو یقین نہ آیا اُس کو کے بھلا کوئی ایسے بھی مُحبت کرتا ہے لیکن پھر جب یقین آ ہی گیا تو پھر بھی اُداس ۔ بھلا کس بات پے اُداس اور یہ الفاظ آج بھی گونجتے ہیں ۔ کے اگر تم اتنا پیار کرتے تھے تو پھر میری اتنی آزمائش کیوں کر ہوئی اور ملے کیوں نہ مُجھے 😢 لیکن نصیب کا لکھا کون ٹال سکتا ہے اور اُس کے پاس ٹائم ہی کم رہ گیا تھا اور وہ معمول کے مطابق لیکن آخری بار اللہ حافظ کہ گئی کاش ۔۔۔۔۔۔

Language: English