Ask @ansarkhanswati:

Midnight Thoughts..? 👻

Numra
‏بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
‏ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
‏وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے
‏کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں
‏تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہ ہو
‏تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں
-‏رحمان فارس

View more

Next