Ask @aqsakanwal1:

کیا حالات ہیں آپ کے دل کے ؟ 🤓🙄

کیوں فاصلوں میں نزدیکیاں ھیں۔
کیوں ذندگی میں تبدیلیاں۔
کیوں تنہا دِل یہ میرا مُجھ سے کہے۔
یہ سِلسلہ بس یونہی چلتا رہے۔
جانے کیا ہُوا ہےجِسکی وجہ سے منزِلیں جُدا سی لگ رہی ہیں۔
انجانی راہ پہ دِل یہ کیوں خُود کو پاتا ہے۔
يہں دردِ دِل میرے دِل کو رُلاتا ہے۔🍁

View more

Next