Ask @aqsanoor507:

Random thoughts 💭

Wajeeh ul Hassan
تم سے بہت کچھ کہنا ہے مگر
کبھی تم نہیں ملتے، کبھی الفاظ نہیں ملتے
اک نئی دنیا بسانا چاہتے ہیں مگر
کبھی نیند نہیں آتی، کبھی خواب نہیں ملتے
یہ دوریاں تو میں مٹا دوں ایک پل میں مگر
کبھی قدم نہیں چلتے تو کبھی راستے نہیں ملتے۔

View more

Next