Ask @areebasyeda10:

💣💣💥

Muhammad Ali Akbar
اگر کہدو بغیر میرے نہی گزارا تو میں تمہارا۔
یا اس پے مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا۔
گرور پرور آنا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے۔
مگر قسم سے جو تم نے ایک پکارا تو میں تمھارا۔
تم اپنی شرتو پے کھیلو میں جیسے چاھوں لگاؤں بازی۔
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا۔۔۔۔

View more

Next