@arxhiia3

_Arshia

❤️ Likes
show all
rukaiyajaved’s Profile Photo waj_eeh’s Profile Photo AwesomeAnurag’s Profile Photo chughta’s Profile Photo xshaheerabbasx’s Profile Photo SibghatMirza’s Profile Photo Abdul_Wahab_Ch’s Profile Photo GulraizGulTariq’s Profile Photo hafsa1003’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
GulraizGulTariq’s Profile Photo

Latest answers from _Arshia

Favourite poetry

dr_here’s Profile PhotoArisu
تم نے مرجھائے ہوۓ پھول کبھی دیکھے ہیں؟
دل کی قبروں پر پڑے۔۔۔۔۔
ہجر کی لاش کی آنکھوں پر دھرے
تم نے اکتاۓ ہوۓ خواب کبھی دیکھے ہیں؟
درد کی پلکوں سے لپٹے ہوئے
گھبراۓ ہوۓ
تم نے بے چین دعائیں کبھی دیکھی ہیں؟
محبت کے کناروں پر بھٹکتی پھرتی
تم نے دیکھا ہے مجھے؟
کیا کبھی دیکھا ہے مجھے؟

ADVICE? 👀

Listen to those that care for you, they often see or hear things we don't when we're obessed or distracted.

Favourite Urdu Poetry 🍁

درد گر آدمی ہوتا
تو گریبان پکڑ کر کہتے
اس طرح رہتے ہیں بے چین دلوں کے اندر
اس طرح کرتے ہیں بیماروں سے
ہم تمھیں سہتے ہیں کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
ایک تھوڑی سی خوشی آئے تو جل جا تے ہو

Language: English