Ask @asaverakamal231:

What's the most upset moment uh had..?

!!کچھ زخم کبھی نہی بھر تے *
جب کبھی آپ کو وہ سب یاد آتا ہے ایک سوالوں کا شور ھوتا ہے جو آپ کے اندر اٹھتا ہے جہاں آپ بہت کچ پوچھنا چاہتے ہو بہت کچ جاننا چاہتے ہو پر کوئی جواب نہی ڈھونڈ پاتے ۔جہاں آپ ایک بار پھر اپنے آپ کو بےبسی کے اس مقام پر پاتے ہو کے آپ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے ۔ جہاں نا آپ کا ذہن اور نا زبان ذہن کا ساتھ دیتی ہے ۔ جہاں دنیا آپ کو ایک قید لگنے لگتی ہے جہاں بہت سوچنے کے بعد بھی آپ واپسی یا فرار کا کوئی راستہ نہی پاتے۔

View more

Next